شنگھا ئی یکم جنو ری ) ایجنسیز) چین کے شنگھا ئی شہر میں نئے سال کے جشن میں بھگد ڑ مچ جا نے سے 35 افرا د ہلا ک اور 42 افراد زخمی ہو گئے ۔ چین میں اس وا قعہ کو حا ل ہی کا بد بختا نہ و ا قعہ قرا ر دیا جا رہا ہے ۔ نئے سال کا جشن چینی اسکوا ئر جو کہ شنگھا ئی کا مشہو ر علا قہ ہے لو گ ریا ست کی طرف سے د ئیے جا رہے کو پن کو حا صل کر نے کے لئے جمع ہو ئے تھے
جو کہ ڈ الر سے مما ثلت ر کھتے ہیں ۔ ایک عینی شا ہد کے مطا بق ‘ کو پن جو کہ ڈ الر بل کے جیسے د کھ ر ہے تھے کسی نے بلڈ نگ کی تیسر ی منز ل پر کھڑ کی سے پھینکے اور لو گ جشن کی تیا ریو ں میں مصروف تھے ان کو پنو ں کو چنے لگے اور بھگد ڑ مچ گئی ۔ زخمیوں میں زیا دہ تر طلبا ء ہیں ۔ پو لیس ا س واقعہ کی تحقیقا ت کر ر ہی ہے ۔ وا ضح ر ہے کہ شنگھا ئی میں نئے سال کے جشن کو منا نے کیلئے تقریباٰ 3 لا کھ لو گ جمع ہو تے ہیں ۔